In this article, there is a lot of poetry in Urdu, text poetry in Urdu, romantic sad poetry Urdu. Because poetry is the only thing everyone loves to write on their captions Parveen Shakir Poetry permits readers to precise their inner feelings with the assistance of gorgeous poetry. Parveen Shakir Shayari and ghazals square measure common among people that like to browse sensible poems
Urdu Poetry Sad,SadGazals And Sad Shayari
Sadnes is a piece of human existence and Sad shayari is the best approach to communicate sensations of wretchedness and personal time of life. urdu Poetry sad, Sad Shayari, Sad Ghazals and Sad Poems have a background marked by more than 300 years. What is Sad Poetry? Taking into account specialists, Sad Shayari is the declaration of your distresses and complaints that each person encounters in their every day life.In this Blog you find sad poetry in urdu 2 lines, Gazals,Shayari
Saturday, 22 May 2021
Poetry In Urdu By Parveen Shakir
Friday, 21 May 2021
Mir Taqi Mir Poetry, Urdu Poetry sad
کیا حقیقت کہوں کہ کیا ہے عشق
کیا حقیقت کہوں کہ کیا ہے عشق
اس کے کوچے سے جو اٹھ اہل وفا جاتے ہیں
تا نظر کام کرے رو بقفا جاتے ہیں
متصل روتے ہی رہیے تو بجھے آتش دل
ایک دو آنسو تو اور آگ لگا جاتے ہیں
وقت خوش ان کا جو ہم بزم ہیں تیرے ہم تو
در و دیوار کو احوال سنا جاتے ہیں
جائے گی طاقت پا آہ تو کریے گا کیا
اب تو ہم حال کبھو تم کو دکھا جاتے ہیں
ایک بیمار جدائی ہوں میں آپھی تس پر
پوچھنے والے جدا جان کو کھا جاتے ہیں
غیر کی تیغ زباں سے تری مجلس میں تو ہم
آ کے روز ایک نیا زخم اٹھا جاتے ہیں
عرض وحشت نہ دیا کر تو بگولے اتنی
اپنی وادی پہ کبھو یار بھی آ جاتے ہیں
میرؔ صاحب بھی ترے کوچے میں شب آتے ہیں لیک
جیسے دریوزہ گری کرنے گدا جاتے ہیں
قصد گر امتحان ہے پیارے
اب تلک نیم جان ہے پیارے
گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر
یہ ہماری زبان ہے پیارے
چھوڑ جاتے ہیں دل کو تیرے پاس
یہ ہمارا نشان ہے پیارے
میر عمدن بھی کوئی مرتا ہے
جان ہے تو جہان ہے پیارے
اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے
اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گےپر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے
ہستی اپنی حباب کی سی ہے
یہ نمائش سراب کی سی ہے
نازکی اس کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
چشم دل کھول اس بھی عالم پر
یاں کی اوقات خواب کی سی ہے
بار بار اس کے در پہ جاتا ہوں
حالت اب اضطراب کی سی ہے
نقطۂ خال سے ترا ابرو
بیت اک انتخاب کی سی ہے
میں جو بولا کہا کہ یہ آواز
اسی خانہ خراب کی سی ہے
آتش غم میں دل بھنا شاید
دیر سے بو کباب کی سی ہے
دیکھیے ابر کی طرح اب کے
میری چشم پر آب کی سی ہے
میرؔ ان نیم باز آنکھوں میں
ساری مستی شراب کی سی ہے
Thursday, 20 May 2021
Urdu poetry sad,Gazals,Shayari,urdu sad poetry 2 liens
Urdu Poetry sad, Sad Shayari, Sad Ghazals and Sad Poems have a background marked by more than 300 years. What is Sad Poetry? Taking into account specialists, Sad Shayari is the declaration of your distresses and complaints that each person encounters in their everyday life. In this Blog, you find sad poetry in Urdu 2 lines, Gazals, Shayari
- تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے
- میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
- Tu ne daikha he nahi kabhe sath mere chal Ke,
- Main hon tanhai ka bhi sath nibhane wala!
- یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں
- یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے
- Ye jo doobi hain meri aankhain ashkon ke darya main
- Ye matti ke insaano per bharosay ki saza hay
- مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
- افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی
- Mujhay kaha giya tha mehnat kerna
- Afsoos! main ne nukta gira ker mohabbat kerli
- کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل
- توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے
- Kahan se layin her roz ik niya dil
- Tordnay waloon nay to tamasha bana rakha hay
- زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم
- ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں
- Zakham-e-ishq ki taab na la sakay
- Hum ne jaan ganwa di jang-e-mohabbat main
- محبت ہوتی تو سنبھال لیتا کسی طریقے
- شک تھا ہو میرا اِس لیے وجود کھا گیا میرا
- Mohabbat hoti to sanbhal layta kisi tareeqay
- Ishq tha wo mera is liyay wjood kha giya mera
- شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں
- دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
- Shaam hotay hi charaagon ko bujha daita hoon
- Dil hi kaafi hay teri yaad main jalne ke liyay
Wednesday, 19 May 2021
Urdu Poetry Sad
Sadness is a part of human life and Urdu sad poetry is the way to express feelings of depression and downtime of life. Sad Poetry, Sad Shayari, Sad Ghazals, and Sad Poems
have a history of over 300 year
ملی تھیں نظرین جب تو اقرار بھی ہو جاتا
محبت کھونے کے ڈر سے
محبت کھونے کے ڈر سے
کہیں خود کو نہ کھو دینا
بات کو اب بڑھانا کیا
دل کو اور دکھانا کیا
جذبات کی ہو قدر نہیں
وہاں لفظوں کو سجانا کیا
قفل ہو جب دروازے پر
لوٹ کے گھر کو جانا کیا
رہ جاؤں میں بن میں کہیں
تنہایوں سے اب گھبرانا کیا
منزل کا ہو جنہیں تعین نہیں
قافلے میں ان کے سمانا کیا
درد سے ہوں جو نا آشنا
زخموں کا ان سے تزکرانہ کیا
اندھیرے کو درکا ر ہے کرن
آفتاب کو دیا دیکھانا کیا
قدر کو اپنی گرانا کیا
بیتے قصّے کو دہرانا کیا
زندہ ہیں مگر زیست کا گھر ڈھونڈ رہے ہیں
گم گشتہ ہے سورج تو قمر ڈھونڈھ رہے ہیں.
لے آئی ترے در پہ ہمیں بھوک ہماری
جو دیکھے محبت سے نظر ڈھونڈھ رہے ہیں
کچھ لوگ یہاں پیار کے جنگل سے گزر کر
خود شہر خرافات میں گھر ڈھونڈھ رہے ہیں
ہو جائےکسی طورمکمل یہ غزل بھی
شعروں میں تنوع کے گہر ڈھونڈھ رہے ہیں
جس سمت سے آئے تھے اُسی سمت کو چل کر
اعمال گذشتہ کے ثمر ڈھونڈھ رہے ہیں
جو سیکھنے آئے تھے ہنر شعر و سخن کے
شعروں میں وہی زیر وزیر ڈھونڈھ رہے ہیں
جو اپنے ہی اطراف میں گم رہتے ہیں وشمہ
وہ پیار مرا شام وسحر ڈھونڈھ رہے ہیں
شاخوں سے جب روٹھے پتے
ٹوٹ کے بکھرے سوکھے پتے
پھل اور پھول کو رنگت دے کر
پیلے پڑ گئے بھوکے پتے
کڑواہٹ کا بھید نہ پائے
جو بھی چکھ کر تھوکے پتے
سانس میں اپنی جی اٹھتے ہیں
جب بھی دیکھوں چھو کے پتے
ہواؤں میں اڑتے کرب سنائیں
شاخ سےبچھڑے روکھے پتے
زرد اور خستہ کب جیتے ہیں؟
ہوں جس بھی رنگ و بو کے پتے.
Poetry In Urdu By Parveen Shakir
In this article, there is a lot of poetry in Urdu, text poetry in Urdu, romantic sad poetry Urdu. Because poetry is the only thing everyo...
-
Mir Taqi Mir Poetry permits perusers to communicate their inward sentiments with the assistance of delightful verse. Mir Taqi Mir poetry and...